ن لیگ کے ممبران اسمبلی نے کہا کہ ریلی میں آﺅ گے تو مسئلے حل کرادیں گے، رحیم یار خان سے آئے بزرگ کا انکشاف

ن لیگ کے ممبران اسمبلی نے کہا کہ ریلی میں آﺅ گے تو مسئلے حل کرادیں گے، رحیم ...
ن لیگ کے ممبران اسمبلی نے کہا کہ ریلی میں آﺅ گے تو مسئلے حل کرادیں گے، رحیم یار خان سے آئے بزرگ کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) ن لیگ کی ریلی میں رحیم یار خان سے آئے ایک بزرگ نے پول کھول دیا۔ میڈیا نے جب بزرگ سے بات کی تو بزرگ نے بتایا کہ میری ز مین کا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے میں ان کے پاس گیا تو ن لیگ کے ممبران اسمبلی نے کہا ہماری ریلی میں آﺅ گے تو سارے مسئلے حل کروادیں گے جس کی وجہ سے میں اتنا بزرگ ہوکر اس ریلی میں آیا ہوں۔ اس ریلی میں آنے کی وجہ صرف میری مجبوری ہے تاکہ میرا مسئلہ حل ہوجائے۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ریلی کا دوسرا روز، سٹاک مارکیٹ پر مثبت رجحان

مزید :

لاہور -