خوبصورت سیاسی خواتین میں مریم نواز کا پہلا، عائشہ گلالئی پانچویں نمبر پر آگئیں

خوبصورت سیاسی خواتین میں مریم نواز کا پہلا، عائشہ گلالئی پانچویں نمبر پر ...
خوبصورت سیاسی خواتین میں مریم نواز کا پہلا، عائشہ گلالئی پانچویں نمبر پر آگئیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹین خوبصورت پاکستانی سیاسی عورتوں کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں عائشہ گلالئی پانچویں نمبر پر آگئیں.

روزنامہ خبریں کے مطابق فہرست میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو اعلیٰ اور سلجھی شخصیت اور خوبصورتی کے لحاظ سے دوسرا نمبر دیا گیا لیکن سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکو خوبصورتی میں پہلا نمبر دیا گیا ۔

”نواز شریف آج یہ کام کردیں “ نواز شریف کے ستارے پر فلکیاتی سائنس کا ایسا انکشاف کہ ان کے مخالفوں کے چھکے چھوٹ جائیں

مزید : لاہور