منافقت اور الزامات کی سیاست دم توڑچکی ، عوام کل بھی نوازشریف کیساتھ تھے اور آج بھی ہیں، شہباز شریف

منافقت اور الزامات کی سیاست دم توڑچکی ، عوام کل بھی نوازشریف کیساتھ تھے اور ...
منافقت اور الزامات کی سیاست دم توڑچکی ، عوام کل بھی نوازشریف کیساتھ تھے اور آج بھی ہیں، شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ منافقت اور الزامات کی سیاست دم توڑچکی ہے، عوام کل بھی نوازشریف کے ساتھ تھے اورآج بھی ان کےساتھ ہیں،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ایک بیان میں کہنا تھاعوام نے تبدیلی کے دعویدار کے اصل چہرے کو دیکھ لیا ہے، نیازی صاحب نے ووٹ کے تقدس کو پامال کرنے کی ہرموقع پرکوششیں کیں،شہبازشریف کا کہناتھا نواز شریف عوام دوست اقدامات کے باعث عوام کے دلوں میں بستے ہیں، دھرناپارٹی اور کرپٹ عناصر نوازشریف کی مقبولیت سے خائف ہیں۔

مزید :

لاہور -