دانیال عزیز سمیت4 ارکان اسمبلی نے وفاقی وزراءکا حلف اٹھا لیا

دانیال عزیز سمیت4 ارکان اسمبلی نے وفاقی وزراءکا حلف اٹھا لیا
دانیال عزیز سمیت4 ارکان اسمبلی نے وفاقی وزراءکا حلف اٹھا لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن نے رہنما دانیال عزیز سمیت 4ارکان اسمبلی نے وفاقی وزراءکا حلف اٹھا لیا، تفصیلات کے مطابق حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں صدر ممنون حسین نے ارکان اسمبلی سے عہدے کا حلف لیا، اس موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی موجود تھے،حلف اٹھانے والوں میں دوستین خان ڈومکی ،ایاز شاہ شیرازی اور ممتاز احمد تارڑبھی شامل ہیں۔
واضح رہے کہ نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنی 47 رکنی کابینہ تشکیل دی تھی جس میں 4 ارکان اسمبلی اپنی مصروفیت کے باعث تقریب حلف برداری میں شریک نہیں ہو سکے تھے۔

مزید :

اسلام آباد -