نوازشریف کے راولپنڈی سے نکلتے ہی اسدعمر نے ایسی بات کہہ دی کہ مسلم لیگ ن کو آگ لگ جائے گی

نوازشریف کے راولپنڈی سے نکلتے ہی اسدعمر نے ایسی بات کہہ دی کہ مسلم لیگ ن کو آگ ...
نوازشریف کے راولپنڈی سے نکلتے ہی اسدعمر نے ایسی بات کہہ دی کہ مسلم لیگ ن کو آگ لگ جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلہ راولپنڈی سے لاہور کی طرف رواں دواں ہے اور ایسے میں تحریک انصاف بھی میدان میں آگئے ۔
اسد عمر نے بھی اپنا ردعمل دینے کے لیے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر کا سہارا لیا اور اپنے ایک ٹوئیٹ میں لکھا کہ ’نااہل وزیراعظم 100کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پنڈی سے روانہ ۔ ۔ ۔ روک سکوتو روک لو‘۔


اسد عمر کی یہ ٹوئیٹ سامنے آتے ہی تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ٹائیگرز بھی میدان میں آگئے اور سیدہ زارازاہد نے لکھاکہ جہلم میں نوازشریف کے استقبال کیلئے صرف 100لوگ موجود ہیں۔


انضی ناصر نے بتایاکہ ’نوازشریف کا ڈرائیور’روک سکو تو روکو ‘کے حکمت عملی پر پورا عمل کرتے ہوئے120 کے سپیڈ سے لاہور کی طرف جارہاہے‘۔

نوازشریف کا ڈرائیور"روک سکو تو روکو "کے حکمت عملی پر پورا عمل کرتے ھوئے120 کے سپیڈ سے لاھور کی طرف جارہاھے.

— Inzi Nasir™ (@InziNasir) August 10, 2017

مزید :

اسلام آباد -