دیکھو دیکھو کون آیا ۔۔۔ن لیگ نے نعرہ تبدیل کر لیا ،اب شیر آیا کی بجائے ۔۔۔

دیکھو دیکھو کون آیا ۔۔۔ن لیگ نے نعرہ تبدیل کر لیا ،اب شیر آیا کی بجائے ۔۔۔

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )نوازشریف کا مشن جی ٹی روڈ جاری ہے اور وہ جہلم پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کارکنان سے خطاب بھی کریں گے ،نوازشریف کے کارکنان پرجوش نعرے لگا کر اپنے لیڈر کا ہر جگہ پر استقبال کر رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کا روایتی نعرہ جو کہ ’دیکھ دیکھو کون آیا ،شیر آیا شیر آیا ‘ہے تاہم مشن جی ٹی روڈ میں اس نعرے میں تبدیلی آئی ہے اور اسے بدل کر ’دیکھو دیکھو کو ن آیا صادق اور امین آیا ‘کا نعرہ بلندکیا جارہاہے۔مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی جانب سے پرجوش انداز میں نعروں کا جواب دیا جارہاہے ۔

مزید :

قومی -