’’ نواز شریف کا جی ٹی روڈ مشن‘‘ جہلم میں سابق وزیر اعظم کو خطاب سے پہلے سٹیج پر بیٹھے پرویز رشید مشورے دیتے رہے

’’ نواز شریف کا جی ٹی روڈ مشن‘‘ جہلم میں سابق وزیر اعظم کو خطاب سے پہلے ...
’’ نواز شریف کا جی ٹی روڈ مشن‘‘ جہلم میں سابق وزیر اعظم کو خطاب سے پہلے سٹیج پر بیٹھے پرویز رشید مشورے دیتے رہے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر اعظم نواز شریف کے جی ٹی روڈ مشن کے جہلم کے مقام پر پڑاؤ کے موقع پر سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید سٹیج پر بیٹھے سابق وزیر اعظم کومشورے  دیتے رہے اور کئی منٹ تک کانوں میں سرگوشیاں کرتے رہے ،جبکہ نواز شریف اپنے سیاسی رفیق کے ’’ مشوروں‘‘  کو انہماک سے سنتے رہے ۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اسٹیج سے خطاب کی دعوت دی گئی تو پرویز رشید بھی ان کے ساتھ کر سی سے اٹھ کر بلٹ پروف ڈائس پر جانے تک ان سے بات کر تے رہے جبکہ انہیں مائیک پر خطاب کے لئے جاتے ہوئے ایک کاغذ بھی تھمایا جس پر انہیں دوران خطاب کے لئے پوائنٹس لکھے ہوئے تھے ۔

مزید : قومی