نوازشریف کو کرپشن پر نہیں تو کیا باسی برگر بیچنے پر نکالا گیا ہے :فواد چوہدری

نوازشریف کو کرپشن پر نہیں تو کیا باسی برگر بیچنے پر نکالا گیا ہے :فواد چوہدری
نوازشریف کو کرپشن پر نہیں تو کیا باسی برگر بیچنے پر نکالا گیا ہے :فواد چوہدری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہ نوازشریف کو کرپشن پر نہیں نکالا گیا تو کیا انہیں باسی برگر بیچنے پر نکالا گیاہے ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کو کرپشن پر سزا تو ہونی ہی ہونی ہے لیکن اس پر بھی سزا ہونی چاہیے جو یہ لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں ،ن لیگ کا سیاسی جنازہ ہے چاہے چھوٹا ہو یا بڑا ۔انہوں نے کہا کہ یہ لوگ کہہ رہے ہیں نوازشریف کو کرپشن پر نہیں نکالا گیا ،میں کہتاہوں کہ کرپشن پر نہیں نکالا گیا تو کیا باسی برگر بیچنے پر نکالا گیاہے ۔

مزید : قومی