پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات 

پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ...
پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کی چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات 

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر تاکاشی کورائی نےپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔

نجی ٹی وی کے مطابق جاپانی سفیر تاکاشی کورائی نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان اور سابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی