پولیس کا عظیم کارنامہ، خودکشی کر نے والے نو جوان کی جان بچا لی

پولیس کا عظیم کارنامہ، خودکشی کر نے والے نو جوان کی جان بچا لی
پولیس کا عظیم کارنامہ، خودکشی کر نے والے نو جوان کی جان بچا لی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس نے عظیم کارنامہ سرانجام دیا۔   کریم بلاک پولیس نے 14سالہ عبدالرحمان کی خودکشی کی کوشش ناکام بنادی۔  ایس پی ندیم کھوکھرنےاہلکاروں کو  شاندار کارنامہ سر انجام دینے پر شاباش دی۔

 لاہورپولیس کےجوانوں نے کریم بلاک گلشن اقبال کےنوجوان کی خودکشی کی کوشش ناکام بنادی۔ نوجوان عبدالرحمان کی چھت سےچھلانگ لگانے کی کوشش میں تھاکہ پولیس نےبچالیا۔گھریلوجھگڑے سے ستایاعبدالرحمان خودکشی کیلئےچھت پرچڑھا،والدین نے15پرکال کردی جس پر پولیس جوان بروقت پہنچے اور عبدالرحمان کی قیمتی جان ضائع ہونے سے بچالی۔  ایس پی ندیم کھوکھرنےاہلکاروں کوذمہ داری کامظاہر ہ کرنےپرشاباش بھی دی۔

مزید : جرم و انصاف