خود کو دیکھ کر خوش ہوتی ہوں:کرینہ

خود کو دیکھ کر خوش ہوتی ہوں:کرینہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(یواین پی) کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ہر لحاظ سے دیکھ کر خوش ہوتی ہیں۔تیمور کی پیدائش کے بعد وزن کا بڑھنا فطری تھااور ماں بننے کا احساس بھی خوشگوار ہے اور میں اس وقت بھی اپنے موٹاپے اور شیپ سائز سے خوش تھی لیکن اب دوبارہ فٹنس فارم میں واپس آ رہی ہوں۔ وزن میں کمی کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے فرسٹ راؤنڈ میں 20 اور دوسرے راو?نڈ میں 32 کلو گرام وزن کم کیا۔

مزید :

کلچر -