مختلف دینی جماعتیں آج یوم بازیابی نعلین پاکؐ منائیں گی

مختلف دینی جماعتیں آج یوم بازیابی نعلین پاکؐ منائیں گی

لاہور (سٹی رپورٹر)تحریک بازیابی نعلین پاکؐ ، جمعیت علماءِ اہلسنت ،پاسدارانِ ختم نبوت، مصطفائی جسٹس موومنٹ، تحریک ملت جعفریہ،تنظیم علماء و مشائخ اہلسنت اور تحریک تحفظ ناموسِ رسالتؐ سمیت مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام لاہور بادشاہی مسجد تبرکات گیلری سے چرائے گئے نعلین پاکؐ کی عدم بازیابی اور چوروں کی عدم گرفتاری کیخلاف آج یوم بازیاب�ئ نعلین پاکؐ منایا جائیگا، مساجد میں علماء صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے عوام الناس سے مذمتی قراردادیں پاس کرائیں گے۔

نعلین پاک

مزید : میٹروپولیٹن 1