محکمہ اوقافکے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس آج ہو گی

محکمہ اوقافکے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس آج ہو گی

لاہور (سٹی رپورٹر) محکمہ اوقاف ومذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلہ میں "پیغامِ پاکستان کانفرنس"آج دوپہر 12:00بجے جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخش لاہور میں ہوگی ۔ کانفرنس کی صدارت ڈائریکٹر جنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری کریں گے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1