گیس چوری کے باعث کروڑوں کے نقصان کی خبر درست نہیں،ترجمان

گیس چوری کے باعث کروڑوں کے نقصان کی خبر درست نہیں،ترجمان

لاہور(پ ر)سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی انتظامیہ نے وضاحت کی ہے کہ کمپنی کے سالانہ نقصان کے تعین کا اختیار اوگرا رکھتی ہے ابھی تک اوگرا کی جانب سے کسی بھی قسم کے سالانہ نقصان کا تعین نہیں ہو سکا اس لئے لاہور میں گیس چوری کے باعث کروڑوں روپے کے نقصان کی خبر بابکل بنیاد ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1