اکبری سکول کی طالبہ رابعہ اشتیاق کی شاندارتعلیمی کارکردگی

اکبری سکول کی طالبہ رابعہ اشتیاق کی شاندارتعلیمی کارکردگی

لاہور(پ ر) اکبر ی گرلز ہائی سکول برائے خواتین کی طالبہ رابعہ اشتیاق نے میٹرک کے امتحان میں 1055نمبر لیکر گریڈ اے پلس اور سکول میں اول پوزیشن حاصل کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1