محمد عبدالرافع کی میٹر ک کے امتحانات میں شاندار کامیابی
لاہور(پ ر)محمد عبدالرافع ولد چوہدری مجاہد محمود نے میٹرک کے سالانہ امتحان 2018 میں سائنس گروپ میں 1047نمبر لیکر اپنے علاقہ مزنگ میں نمایاں پوزیشن لی ہے۔محمد عبدالرافع نے سب سے زیادہ اللہ کا شکر ادا کیا،اس کے بعد والدین اور اپنے اساتذہ کو کریڈٹ دیا،جن کی بدولت اُس نے 95فیصد نمبر حاصل کر کے نمایاں مقام حاصل کیا ہے