زاہدہ رزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

زاہدہ رزاق نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی

لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کی دیرینہ کارکن مسز زاہدہ رزاق آف جوڑیاں کلاں نے مسلم لیگ ن کے ساتھ کئی دہائیوں سے جاری سیاسی وابستگی کو خیرباد کہتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ملک وقوم کے مستقبل کو تابندہ وروشن بنانے کی جنگ لڑرہے ہیں نئے پاکستان کے سفر میں تحریک انصاف کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1