کوٹ لکھپت ڈویژن،چودھری اصغر حمید ہائیڈرو یونین کے چیئرمین منتخب

کوٹ لکھپت ڈویژن،چودھری اصغر حمید ہائیڈرو یونین کے چیئرمین منتخب

لاہور( پ ر) کوٹ لکھپت ڈویژن لیسکو ہائیڈرو یونین کے انٹرنل الیکشن میں متفقہ طور پر چیئرمین چودھری اصغر حمید نیازی،سیکرٹری محمد اعظم ، وائس چیئرمین عاصم علی اور جوائنٹ سیکرٹری محمد بابر بلا مقابلہ منتخب ہوگئے ہائیڈرو یونین کے مرکزی سیکرٹری جنرل خورشید احمد اور چیئرمین ڈیفنس ڈویژن حاجی لیاقت علی نے نو منتخب عہدیداروں کو مباکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1