شہریوں کو درپیش مسائل حل کئے جائیں گے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر

شہریوں کو درپیش مسائل حل کئے جائیں گے،اسسٹنٹ ڈائریکٹر

لاہور(نیوز رپورٹر)اسسٹنٹ ڈائریکٹر خرم عباس نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو قطار، انتظار اور اعتراضات کے مسائل ضرور ہیں جبکہ ایجنٹ مافیا کے خلاف ہم کئی ایک اقدامات اٹھا چکے ہیں امید ہے جلد بہتری نظر آئے گی جہاں تک شہریوں کو پانی فراہمی کا تعلق ہے اس میں بھی بہتری کی کوشش کررہے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1