سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز کے 200ون ڈے مکمل
کولمبو(ایواین پی) سری لنکن کپتان اینجلو میتھیوز نے و ن ڈے کرکٹ میں میچوں کی ڈبل سنچری مکمل کر لی۔انہیں جنوبی افریقہ کے خلاف بارش سے متاثرہ چوتھے میچ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے چوتھے سر ی لنکن کھلاڑی کا اعزاز حاصل ہوا۔ سابق کپتان مہیلا جے وردنے 443میچز کی بدولت اس فہرست میں نمبرون ہیں۔