کیریبین پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

کیریبین پریمیئر لیگ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کنگسٹن (این این آئی) کیریبین پریمیئر لیگ 2018ء میں (آج) جمعہ کو ایک میچ کھیلا جائیگا۔لیگ میں (آج ) جمعہ کو کھیلے جانے والے واحد میچ میں ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز اور جمیکا ٹالاوز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی۔ ٹرینباگو نائٹ رائیڈرز ٹیم کی قیادت ڈیرن برائیوو کرینگے جبکہ جمیکا ٹالاوز ٹیم کے کپتان آندرے رسل ہونگے۔ واضح رہے کہ لیگ کا فائنل میچ 16 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔