بنگلہ دیشی ٹیم کا عید کے بعد کیمپ

بنگلہ دیشی ٹیم کا عید کے بعد کیمپ

ڈھاکا (یواین پی) بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم ایشیاء کپ دوہزار اٹھارہ کیلئے تیاریاں عید الاضحیٰ کے بعدشروع کرے گی۔بورڈ نے کھلاڑیوں کو 27اگست سے کنڈیشننگ کیمپ میں طلب کیا ہے۔ چیف سلیکٹر منہاج العابدین کے مطابق زمبابوے اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے ابتدائی اسکواڈ کا اعلان عید سے قبل ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی