پنجاب انٹرڈسٹرکٹ جشن آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ کل سے شروع

پنجاب انٹرڈسٹرکٹ جشن آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ کل سے شروع

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پنجاب جمناسٹک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پنجاب انٹر ڈسٹرکٹ جشن آزادی جمناسٹک چیمپئن شپ (کل) ہفتہ لاہور میں شروع ہوگی جس کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ چیمپئن شپ میں راولپنڈی، فیصل آباد،اوکاڑہ، جھنگ، ملتان، مظفر گڑھ، بہاولپور، رحیم یار خان، ڈیرہ غازی خان،لاہور، سیالکوٹ اور گوجرنوالہ شامل ہیں۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی