ڈی کوک کا ناٹنگھم شائر سے معاہدہ ختم

ڈی کوک کا ناٹنگھم شائر سے معاہدہ ختم

جوہانسبرگ (یواین پی)کرکٹ جنوبی افریقہ کی درخواست پر وکٹ کیپر بیٹسمین کوئنٹن ڈی کوک کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ ختم کردیاگیا۔ سیزن کے اختتام تک ان کی خدمات چار میچوں کیلئے حاصل کی گئی تھیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی