شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی ، دونوں اطراف سے حملے بند

شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی ، دونوں اطراف سے حملے بند
شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی ، دونوں اطراف سے حملے بند

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) شدید کشیدگی کے بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگی بدی کا معاہدہ ہوگیا ہے جس سے بعد دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر حملے بند کردیئے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی ہو گئی ہے ۔گزشتہ چار ماہ کے دوران اسر ئیلی فوج کے حملوں سے 165فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ سے داغے گئے راکٹ گرنے سے 7افراد زخمی ہوئے ۔غزہ سے اب تک 180راکٹ اور گولے فائر کئے گئے جن میں سے 30کو ناکارہ بنایا گیاہے ۔واضح رہے کہ دوروز قبل اسرائیلی حملوں میں غزہ میں ایک بچے سمیت 3فلسطینی شہید اور 30زخمی ہو گئے تھے ۔

مزید : عرب دنیا