جڑانوالہ ، ٹرک نے مو ٹر سائیکل سوا ر دو ستو ں کو کچل ڈا لا ،ایک جا ں بحق

جڑانوالہ ، ٹرک نے مو ٹر سائیکل سوا ر دو ستو ں کو کچل ڈا لا ،ایک جا ں بحق

جڑانوالہ (نامہ نگار )جڑانوالہ تیز رفتا ر ٹرک نے مو ٹر سائیکل سوا ر دو ستو ں کو کچل ڈا لا ایک جا ں بحق دوسرا زخمی ۔ بتا یا گیا ہے کہ لیہ کا رہا ئشی عمر اپنے دوست شفیق کے ہمراہ مو ٹر سائیکل پر سوار ہو کر کھرڑیانوالہ جا رہا تھا کہ شیخو پو رہ رو ڈ پر 70ر ۔ ب کے قریب پیچھے سے آ نیوا لے تیز رفتا ر ٹرک کے ڈرائیور نے کچل ڈالاجس کی نتیجہ میں مو ٹر سائیکل سوا ر عمر زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے طبی امدا د ملنے سے قبل ہی دم تو ڑ گیا جبکہ زخمی ہو نے والے شفیق کو ریسکیو 1122اہلکا رو ں نے طبی امداد کے بعد فیصل آ باد ریفر کر دیا۔

جہا ں اس کی حا لت غیر تسلی بخش بتا ئی جا تی ہے۔ حا دثہ مر تکب ڈرائیور فرار ہو گیا۔ اطلا ع پر پولیس نے ٹرک کو تحویل میں لے لیا اور ضرو ری کا رروائی کے بعد نعش ورثا ء کے حوالے کر دی پولیس کے مطا بق حا دثہ تیز رفتا ری کے با عث پیش آ یا۔

مزید : علاقائی