تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور(پ ر)ایک خاتون جو 29جولائی سے گھرسے لاپتہ ہے، خا تو ن کی عمر 76 سال ، رنگ سانولہ ،بال سفید اور نیلے رنگ کے کپڑے زیب تن کیے ہوئے ہے،دماغی توازن ٹھیک نہیں گھر کا پتہ بھی نہیں بتا سکتی اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو یا کسی کو ملے تو مندرجہ ذیل نمبرز پر اطلاع کریں۔03084155528 ، 03454677911

مزید : علاقائی