گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25 سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ 25 سالہ نوجوان کی خودکشی کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (خبرنگار)لٹن روڈ کے علاقہ میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر 25سالہ نوجوان کی خودکشی کرنے کی کوشش ،طبی امدا د کے لیے متاثرہ نوجوان کو فوری مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
جہاں اس کا علاج معالجہ جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -