شیخوپورہ، نالہ نکی ڈیک میں10 سالہ بچی نہاتے ہوئے ڈوب گئی

شیخوپورہ، نالہ نکی ڈیک میں10 سالہ بچی نہاتے ہوئے ڈوب گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شیخوپورہ(بیورورپورٹ)ڈیرہ شاؤوالا نزد نو کریاں گاؤں میں نالہ نکی ڈیک کے اندر10سالہ بچی نہاتے ہوئے ڈوب گئی ،ریسکیواہلکاروں کے مطابق بچی اپنے بھائیوں کے ساتھ نالہ نکی ڈھیک میں بھینس نہلاتے ہوئے ڈوبی ۔
جس کی ابھی تک تلاش جاری ہے تاہم ابھی تک نعش برآمد نہ کی جاسکی ہے۔

مزید :

علاقائی -