فیر وز والہ، مویشوں کو چارہ نہ ڈالنے پر زمیندار نے مزدور کی 3 انگلیاں کاٹ ڈالی
فیر وز والہ ( نمائندہ پاکستا ن ) لاہور روڈ کی آبادی مومن پورہ میں مویشوں کو بھر وقت چارہ نہ ڈالنے پر زمیندار نے ساتھی کی مدد سے بارہ سالہ مزدور کی تین انگلیاں کاٹ ڈالی فیکٹری ایریا پولیس نے زخمی بارہ سالہ لڑکے نادر کے والد کی رپورٹ پر زمیندار رفاقت اور اسکے ساتھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔