چین کی جوابی کارروائی ،امریکی مصنوعات پر مزید درآمدی ڈیوٹی عائد

چین کی جوابی کارروائی ،امریکی مصنوعات پر مزید درآمدی ڈیوٹی عائد

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)امریکی میں چین سے درآمد کی جانے والی اشیاء پر16ارب ڈالر مالیت کی درآمدی ڈیوٹی عائد ہونے کے اعلان پر جوابی کارروائی کرتے ہوئے چین نے بھی امریکی درآمدی اشیاء پر16ارب ڈالر کی ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے،تفصیلات کے مطابق سٹیٹ کونسل کی منظوری کے بعد کسٹم ٹیرف کمیشن نے بعض چینی مصنوعات پر 25فیصد کی اضافی ڈیوٹی عائد کر دی ہے،جس کی مالیت 16ارب ڈالر بتائی گئی ہے اس پر23اگست سے سے ہم درآمد شروع کر دیا جائیگا۔

مزید : علاقائی