محمود آباد پل پر موٹر سائیکل سلپ 7سالہ بچی جاں بحق

محمود آباد پل پر موٹر سائیکل سلپ 7سالہ بچی جاں بحق

کراچی (آئی این پی) محمود آباد پل پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب موٹر سائیکل سلپ ہو کر گرنے سے 7سالہ منا حل جاں بحق ہوگئی جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی۔پولیس کے مطابق بچی اپنے والد اور پھوپھی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار تھی۔

محمود آباد پل

مزید : علاقائی