لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار

لیاری میں مبینہ پولیس مقابلہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار

کراچی (آئی این پی)لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں ٹیز ری روڈ پر عثمان پارک قریب بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم آصف زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق زخمی ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید : علاقائی