چین روس دفاعی سلامتی مشاورتی اجلاس 14اگست کو روس میں ہوگا
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین روس دفاعی سلامتی مشاورتی اجلاس 14اگست کو روس میں ہوگا، اجلاس چار روز تک جاری رہے گا اجلاسس میں چینی کمیونسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور خارجہ امور کمیشن اور ڈائریکڑ وانگ جی چی چین کی نمائندے کرینگے ترجمانچینی وزارت خارجہ نے بتایا ہے،ڈوکانگ نے بتایا ہے کہ یانگ جی چی روسی سیکیورٹیکونسل کے سیکرٹری نیکولائی پیٹیروشیف کی دعوت پر اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں،مشاورت کا آخری دور جولائی میں بیجنگ میں منعقد ہوا تھا۔