پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام ایچ ای سی ریسرچ پراجیکٹس پر آگاہی سیمینار آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام ایچ ای سی ریسرچ پراجیکٹس پر آگاہی سیمینار ...

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائیزیشن (اورک) کے زیر اہتمام ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے تحقیقی منصوبہ جات کے تحت ٹیکنالوجی ڈیویلپمنٹ فنڈ پر آگاہی سیمینار بروز جمعہ (آج) صبح 10بجے الرازی ہال میں منعقد ہوگا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمدبطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4