مختلف کالجز کی انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی پہلی میرٹ لسٹیں جاری

مختلف کالجز کی انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کی پہلی میرٹ لسٹیں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) لاہور کے مختلف کالجز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 کی فرسٹ میرٹ لسٹیں جاری کر دیں۔گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ میں پری میڈیکل کا میرٹ 960 جبکہ پری انجئینرنگ میں میرٹ 955 رہا۔اسی طرح گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ میں میڈیکل کا میرٹ 889 جبکہ پری انجئینرنگ میں میرٹ 872 رہا اور آئی سی ایس فزکس کا میرٹ 856 رہا۔جبکہ آئی سی ایس سٹیٹس کا 670 رہا۔اسی طرح گورنمنٹ کالج ٹاون شپ میں میڈیکل اور انجئینرنگ کا میرٹ 850 رہا۔کوئین میری کالج میں فرسٹ میرٹ لسٹ کے مطابق پری میڈیکل کا میرٹ 1022رہا ۔