پیپلز پارٹی جمہوریت کے استحکام کیلئے سڑکوں پر آئی ہے،شیخ عرفان

پیپلز پارٹی جمہوریت کے استحکام کیلئے سڑکوں پر آئی ہے،شیخ عرفان

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے ذون 167کے صدر شیخ عرفان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی جمہوریت کے استحکام کے لئے سڑکوں پر آئی ہے اپوزیشن اتحاد جمہوریت کے استحکام کے لئے خوش آئند ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عوامی مینڈیٹ پر شب خون نہیں مارنے دے گی جعلی مینڈیٹ لینے والوں کو اقتدار پر قابض نہیں ہونے دے گے اداروں نے لاڈلے کے لئے عوام کے ووٹ کی توہین کی ملک میں شفاف انتخاب کے لئے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4