رانا لیاقت علی کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آج ہوگی

رانا لیاقت علی کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آج ہوگی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے کہ پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی کی والدہ ماجدہ جو کہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں تھیں ان کی رسمِ قل آج مورخہ 10جولائی بروز جمعہ بعد از نماز جمعہ اُن کی رہائش کے قریب مسجد میں ادا کی جائے گی۔

یا د رہے کہ رانا لیاقت علی صاحب کی رہائش 531 ۔ آر بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4