منی لانڈرنگ اسکینڈل،گرفتارملزم حسین لوائی کودل کی تکلیف،ہسپتال منتقل

منی لانڈرنگ اسکینڈل،گرفتارملزم حسین لوائی کودل کی تکلیف،ہسپتال منتقل

کراچی(این این آئی)منی لانڈرنگ اسکینڈل میں گرفتار ملزم حسین لوائی کودل کی تکلیف پر قومی ادارہ امراض قلب منتقل کردیا گیاہے ۔میڈیااطلاعات کے مطابق گرفتار ملزم حسین لوائی کوجیل میں دل کی تکلیف ہوئی جس کے بعد انہیں قومی ادارہ امراض قلب منتقل کردیاگیاہے جہاں ان کا طبی معائنہ کیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق حسین لوائی کی طبیعت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔

حسین لوائی

مزید : صفحہ آخر