غیرقانونی ایران میں داخل ہونے والے68پاکستانی گرفتار، تفتان انتظامہ کے حوالے

غیرقانونی ایران میں داخل ہونے والے68پاکستانی گرفتار، تفتان انتظامہ کے حوالے

دالبندین( این این آئی)ایران میں داخل ہونے والے مختلف ایجنٹوں کے ذریعے68پاکستانی ایران میں گرفتار تحقیقات کے بعد تفتان انتظامہ کے احوال کردیا یہ پاکستانی مختلف ایجنٹوں کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے تھے ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی سفر کے الزام میں تمام پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا یہ پاکستانی روزگار کی تلاش میں یران سے بیرون ملک جا نے کی کوشش کررہے تھے ناکام رہے اور یہ پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے حوالے کردیا تفتان لیویز نے تفتان لیویز تھانہ میں بند کرکے تفتیشی شروع کر دی۔

68پاکستانی گرفتار

مزید : صفحہ آخر