سٹیٹ بینک، مالیاتی اداروں اور شیڈولڈ بینکوں میں 14 اگست کو عام تعطیل ہوگی

سٹیٹ بینک، مالیاتی اداروں اور شیڈولڈ بینکوں میں 14 اگست کو عام تعطیل ہوگی

لاہور(کامرس رپورٹر )سٹیٹ بینک‘سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز ، مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں منگل 14 اگست کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عام تعطیل ہوگی۔ تعطیل کے باعث کسی قسم کا کاروبار یا مالیاتی لین دین نہیں ہوگا۔

مزید : کامرس