رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان ایکس پاکستان رخصت پر روانہ

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان ایکس پاکستان رخصت پر روانہ

لاہور(نامہ نگار خصوصی)رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان ایکس پاکستان رخصت پر روانہ ہوگئے، رجسٹرار حج کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب جائیں گے ۔رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان کی عدم موجودگی میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدلجبار نے قائم مقام رجسٹرار کا چارج سنبھال لیا ہے اور رجسٹرار کی ملک واپسی تک راؤ عبدلجبار قائم مقام رجسٹرار کی حیثیت سے کام کریں گے، رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ حج کی ادائیگی کے بعد 3 ستمبر کو دوبارہ اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

رجسٹرار؍ رخصت

مزید : صفحہ آخر