اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ،سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن سے تجا ویز طلب

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ،سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن سے تجا ویز طلب

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو ایک ہفتے میں تجاویز جمع کرانے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ میں گزشتہ روز اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے معاملے پر کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔چیف جسٹس میا ں ثا قب نثار نے کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کو ضمنی انتخابات میں ووٹ کا حق بارش کے پہلے قطرے جیسا ہوگا۔ عدالت نے استفسار کیا کہ ضمنی الیکشن میں اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟۔

تجا ویز طلب

مزید : صفحہ آخر