آبی ذخائر

آبی ذخائر

لاہور(کامرس رپورٹر)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں جمعرات کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 254100 کیوسک اور اخرج 140000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد58600 کیوسک اور اخراج58600 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد34500کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد117600 کیوسک اور اخراج85300 کیوسک ۔بیراج :جناح: آمد247300 کیوسک اور اخراج 239300 کیوسک رہا۔

،چشمہ: آمد244200 کیوسک اوراخراج 200000کیوسک، تونسہ: آمد203600کیوسک اور اخراج182300 کیوسک، پنجند: آمد16800 کیوسک، اور اخراج 1700کیوسک،گدو: آمد157800 کیوسک اور اخراج 124000 کیوسک، سکھر: آمد112100کیوسک اور اخراج56600 کوٹری:آمد46700 کیوسک اور اخراج 4800 ۔ریزروائرز تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1529.23 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.887 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1158.40فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.128 ملین ایکڑ فٹ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.078 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعرات صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید : کامرس