دورہ ایران سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے

دورہ ایران سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے

سینیئر سیا سی رہنما بیگم عا بدہ حسین نے کہا ہے کہ میں سمجھتی ہو ں کے عمران خان کا دورہ ایران کے مثبت اثرات مر تب ہو ں گے ۔انہو ں نے کہا کہ ہماری عالمی سطح اپنے امیج کو ڈویلمنٹ کر نے کے لئے اس طرح کے اقدا ما ت اٹھا نے ہو ں گے،ایشو آ ف ڈے میں گفتگو کر تے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ جیسا کہ عمران خان نے پہلے بھی یہ کہا تھا کہ وہ ایران اور سعودی عرب کی صلح کروا نا چا ہتے ہیں تو اس طرح سے ان کا دورہ ایران مثبت ثا بت ہو گا اور میں یہ سمجھتی ہو ں کہ یہ ایک مثبت اقدام ہے اور اس سے پا کستان کو فائدہ حا صل ہو گا ۔انہو ں نے کہا کہ ہمیں اپنے ملک کو مثبت مما لک کے رویہ رکھنے وا لے ممالک میں شا مل کر نا ہو گا جس سے عالمی برا دری میں ہمیں ہمارا کھو یا ہوا مقام حا صل ہو سکتا ہے ۔

مزید : صفحہ اول