صاف پانی کمپنی سکینڈل،سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان مستعفی

صاف پانی کمپنی سکینڈل،سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان مستعفی

لاہور(خبر نگار)صاف پانی کمپنی سکینڈل میں سی ای اوکیپٹن(ر)محمدعثمان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عہدے سے مستعفی ہونے والے کیپٹن (ر) محمد عثمان 14 لاکھ65 ہزارروپے تنخواہ لے رہے تھے،اور سی ایف اوصاف پانی کمپنی عمرملک کواضافی چارج دیدیاگیاہے۔

عثمان مستعفی

مزید : صفحہ اول