جاپانی سفیر کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات
کراچی (این این آئی) پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر تاکاشی کورائی نے جمعرات کو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شیری رحمان اور سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی موجود تھے۔
ملاقات