اپوزیشن احتجاج ، چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنیوالوں کیخلاف مقدمہ درج

اپوزیشن احتجاج ، چیف جسٹس کیخلاف توہین آمیز زبان استعمال کرنیوالوں کیخلاف ...

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے خلاف توہین آمیز اور بداخلاقی کی زبان استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ سیکرٹریٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی شناخت کر کے گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیئے ہیں۔ ایف آئی آر نمبر 164 کے متن کے مطابق مذکورہ باد شخص کی شناخت محمد امتیاز راجہ کی شناخت ہوگئی ہے جبکہ اس کے ساتھ نعرے بازی اور غلیظ زبان استعمال کرنے والی خاتون کی وڈیو کلپ سے کوثر گیلانی اسلام آباد کے نام سے شناخت ہوئی ہے ۔

نعرے

مزید : صفحہ اول