اقبال ظفر جھگڑا کا ذاتی سامان گورنر ہاؤس سے منتقل

اقبال ظفر جھگڑا کا ذاتی سامان گورنر ہاؤس سے منتقل

پشاور ( آن لائن) 15اگست کے بعد مستعفی ہونے کے باعث گورنرخیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کے ذاتی سامان گورنر ہاؤس سے منتقل کر دیا ہے گورنر خیبر پختونخوا کے استعفے کی منظوری کے بعد گورنر ہاؤس پشاور چھوڑینگے ۔ گورنر خیبر پختونخوا نے گورنر ہاؤس پشاور سے اپنا ذاتی سامان جھگڑا میں اپنی ذاتی رہائش گاہ میں منتقل کردیا ہے اقبال ظفرجھگڑا کے گزشتہ سال بطور گور نر خیبر پختونخوا تعینات کیاتھا سردار مہتاب کے مستعفی ہونے کے بعدان کی تعیناتی عمل میں لائی گئی تھی ۔

اقبال ظفر جھگڑا

مزید : صفحہ اول