نواز شریف کے پاس جیل میں کوئی سہولت نہیں،غلام احمدبلور

نواز شریف کے پاس جیل میں کوئی سہولت نہیں،غلام احمدبلور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اے این پی رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاس جیل میں کوئی سہولت نہیں‘ ملک میں اگر دوبارہ الیکشن نہیں ہوتے تو حکومت نہیں چل پائے گی۔ جمعرات کو غلام احمد بلور نے اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ اے این پی رہنما غلام احمد بلور نے نواز شریف سے ملاقات کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا مورال ابھی تک بلند ہے۔ نواز شریف کے پاس جیل میں کوئی سہولت نہیں ملک میں اگر دوبارہ الیکشن نہیں ہوتے تو حکومت نہیں چل پائے گی۔
غلام احمد بلور

مزید :

صفحہ اول -